محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے سے بارش کی پیشنگوئی۔

سرگودھا (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنائی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم آئندہ ہفتے بارش ہونے امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔سرد ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

Comments are closed.