اولاد پر والدین کے حقوق کی ادائیگی کو فرض قرار دیا

محمد صلی اللہ علیہ وسلم وہ ہیں۔۔۔۔۔ جو اللہ کے آخری رسول ہیں۔ جنہوں نے چودہ سو سال قبل انسانی حقوق کا اولین چارٹر تشکیل دیا۔ جنہوں نے مضبوط خاندانی نظام کی بنیاد رکھی۔ جنہوں نے اولاد پر والدین کےجو اللہ کے آخری رسول ہیں۔

جنہوں نے چودہ سو سال قبل انسانی حقوق کا اولین چارٹر تشکیل دیا۔
جنہوں نے مضبوط خاندانی نظام کی بنیاد رکھی۔
جنہوں نے اولاد پر والدین کے حقوق کی ادائیگی کو فرض قرار دیا۔
جنہوں نے عورت کو استحصال سے بچایا اور اس کے حقوق کا تحفظ فرما یا

جنہوں نے نفرتوں اور دشمنیوں کو ختم کروا کر اتحاد و اتفاق اور باہمی تعاون کو فروغ دیا۔
جنہوں نے رشتہ داروں اور پڑوسیوں کے ساتھ محبت کرنا سکھایا۔
جنہوں نے لوگوں کو ایک دوسرے کا احترام سکھایا۔
جنہوں نے محتاج لوگوں کی مدد کی اور مریضوں کی عیادت کی۔
جنہوں نے یتیموں کی کفالت کی۔
جنہوں نے انسانیت کی بری خصلتوں کو اچھی عادات میں تبدیل کروایا۔

جنہوں نے اقلیتوں کے حقوق کو یقینی بنایا۔
اور جنہوں نے چوری ڈاکہ دھوکہ دہی قتل اور زنا جیسے سنگین جرائم کا سدباب فرمایا

Comments are closed.