امرود کا پھل خشک اور بلغمی کھانسی فائدہ مند

امرود سے کھانسی کا علاج ،امرود کا کس طرح استعمال کرنے سے خشک یا بلغم والی کھانسی کا علاج
سرد اور خشک موسم میں بلغم اور خشک کھانسی ایک تکلیف دہ مسئلہ ہے،

لیکن لازمی نہیں کہ اس کے لئے آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے اور ڈھیروں روپے خرچ کر کے دوائیوں کا استعمال کرنا پڑے، کیونکہ صرف ایک پھل ہی اس کے علاج کے لئے کافی ہے۔جی ہاں! وہ پھل ہے امرود، اب امرود کا موسم آگیا ہے

تو اس موسم میں اگر کھانسی ہو تو امرود کا استعمال کرنا نہ بھولیں، کھانسی کے علاج کے لئے امرود بہترین ہے یہی وجہ ہے کہ اکثر کھانسی کے شربتوں میں بھی امرود کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کا استعمال کس طرح کرنا ہے آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔کے فوڈ کے

مطابق امرود اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے اس میں وٹامن سی، آئرن، پوٹاشیم، کسیلے الکلائن اور دیگر بہترین غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں، امرود فائبر سے بھرپور ہوتا ہے امرود میں موجود وٹامن سی اور آئرن کھانسی ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے کھانسی چاہے خشک ہو یا بلغم والی دونوں ہی طرح کی کھانسی میں امرود فائدے مند ہے۔

ٹانگوں میں بھی درد ہوجاتا ہے ایسے میں امرود کا استعمال بےحد فائدے مند ہے امرود میں موجود آئرن، وٹامن سی اور خاص طور پر پوٹاشیم بلغم والی کھانسی دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے لئے 1 سے 2 امرود دھو کر خشک کر لیں اب اس کو توے پر رکھ کر اتنا بھونیں کہ اس کا چھلکا جل جائے اسے گھماتے رہیں اور سب طرف سے اس کا چھلکا جلا لیں اب اسے کاٹیں اس پر کالی مرچ اور کالا نمک چھڑک کر رات سونے سے پہلے کھا لیں، امرود سے پہلے پانی پی لیں مگر امرود کھانے کے بعد پانی کا استعمال نہ کریں،

کھانسی دور ہو جائے گی۔لیکن دونوں طرح کی کھانسی کو دور کرنے کے لئے اس کے استعمال کے طریقے بھی الگ الگ ہیں۔خشک کھانسی میں گلا، حلق اور زبان مستقل خشک رہتا ہے، ایسے میں بار بار پھندا بھی لگتا ہے اور پیاس کی شدت میں بھی اضافہ ہوتا رہتا ہے، البتہ بار بار خشک کھانسی کی وجہ سے کھانسنے سے گلے میں خراش بھی آ جاتی ہے۔ ایسے میں امرود دھو کر باریک باریک کاٹ لیں اور اس پر دارچینی پاؤڈر اور شہد ڈال کر مکس کریں پھر پانی پی کر یہ امرود کھائیں، امرود کھانے کے آدھے گھنٹے کے بعد تک پانی نہ پیئیں

۔بلغم والی کھانسی سے جہاں سینے، پھیپھڑوں اور گلے میںٹانگوں میں بھی درد ہوجاتا ہے ایسے میں امرود کا استعمال بےحد فائدے مند ہے امرود میں موجود آئرن، وٹامن سی اور خاص طور پر پوٹاشیم بلغم والی کھانسی دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے لئے 1 سے 2 امرود دھو کر خشک کر لیں اب اس کو توے پر رکھ کر اتنا بھونیں کہ اس کا چھلکا جل جائے اسے گھماتے رہیں اور سب طرف سے اس کا چھلکا جلا لیں اب اسے کاٹیں اس پر کالی مرچ اور کالا نمک چھڑک کر رات سونے سے پہلے کھا لیں، امرود سے پہلے پانی پی لیں مگر امرود کھانے کے بعد پانی کا استعمال نہ کریں، کھانسی دور ہو جائے گی۔

درد ہوتا ہے وہیںیہ دونوں ہی طریقے خشک اور بلغم والی کھانسی کے ساتھ ساتھ نزلہ زکام دور کرنے کے لئے بھی مفید ہیںیہ دونوں ہی طریقے خشک اور بلغم والی کھانسی کے ساتھ ساتھ نزلہ زکام دور کرنے کے لئے بھی مفید ہیں

Comments are closed.