ہم پر کسی قسم کا دبا نہیں ہے ہم اپنی مرضی سے داخل ہوئے
ٹنڈو محمد خان(این این آئی)تحریک لبیک پاکستان ضلع ٹنڈومحمدخان کے صدر پیر محمد علی جان سرہندی نے ہندو خاندان کی خواہش پر انہیں دائرہ اسلام میں داخل کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلام قبول کروایا اور ان کے اسلامی نام مسمات زینب ، مسمات عائشہ ، محمد یوسف اور محمد اسحاق رکھے گئے ہیں نومسلم خاندان کے افراد کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیرت پاک ﷺ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا ہے ہم پر نہ کسی قسم کا دبا ہے ہم لوگ اپنی مرضی سے دائرہ اسلام میں داخل ہو کر مسلمان ہوئے ہیں ۔