ایک خاندان نے اپنے داماد کے لئے کی گئی دعوت میں 379 ڈشز تیار کر ڈالیں

ایک خاندان نے اپنے داماد کے لئے کی گئی دعوت میں 379آندھرا پردیش (مانیٹرنگ ڈیسک) آندھرا پردیش کے ایک خاندان نے مکرسکرانتی کی تقریب میں گھر میں دعوت کا اہتمام کیا، اس خاندان نے اپنے داماد کے لئے کی گئی دعوت میں 379 ڈشز بنائیں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اس میں ملکی و غیر ملکی کھانے شامل تھے، اس دعوت کے لئے ایک ہفتہ قبل ہی کھانے بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی تھی اور یہ تیاری دعوت سے ایک روز قبل تک جاری رہی۔ ڈشز تیار کر ڈالیں

Comments are closed.