سعودی مالک نے اپنے ملازم شخص کو انعام میں سونے سے بنا ہوا کیا دیا، جانیں

اسلام آباد سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی باشندے کی جانب سے پاکستانی شخص کو ایک ڈبہ تحفہ میں دیا جاتا ہے۔پاکستانی شخص جب اس ڈبہ کو کھولتا ہے تو اس میں سے ایک اور ڈبہ نکلتا ہے۔جب دوبارہ ڈبے کو کھولا جاتا ہے تو ایک بار پھر ڈبہ نکلتا ہے۔

سال ملازمت کرنے والے پاکستانی کو سعودی مالک نے سونے کی ا ینٹ تحفے میں دےدی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی مالک نے پاکستانی ملازم کو 42 سالہ ملازمت کرنے پر پر سونے کی اینٹ تحفے میں دی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی باشندے کی جانب سے پاکستانی شخص کو ایک ڈبہ تحفہ میں دیا جاتا ہے۔پاکستانی شخص جب اس ڈبہ کو کھولتا ہے تو اس میں سے ایک اور ڈبہ نکلتا ہے۔

جب دوبارہ ڈبے کو کھولا جاتا ہے تو ایک بار پھر ڈبہ نکلتا ہے۔ تاہم آخری ڈبہ کھولنے کے بعد ایک شیشے کا باکس نکلتا ہے جس میں ایک سونے کی اینٹ موجود ہوتی ہے۔سونے کی اینٹ کی مالیت تقریباََ 82 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سونے کی اینٹ پاکستان شخص کی ایمانداری وفاداری کے باعث دی گئی۔ویڈیو سوشل میڈیا ہر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے سعودی باشندے کے اس اقدام کو خوب سراہا۔واضح رہے کہ لاکھوں پاکستان روزگار کے لئے

سعودی عرب میں موجود ہیں۔ ایک بڑا ذرمبادلہ پاکستان کو بھیجتے ہیں۔ یاد رہے اس سے قبل چین میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے افراد کے سینئر خاتون افسر نے سٹیج پر بلا کر پاؤں دھو ڈالے تھے ۔اس سے قبل ایساواقعہ کبھی میڈیا میں رپورٹ نہیں ہوا یہی وجہ ہے کہ ا س غیر معمولی واقعے پر سبھی حیران نظر آ رہے ہیں۔افسروں اپنے ماتحتوں کی کارکردگی سے خوش ہو کر انہیں شاباش دیتے ہیں ،ان کی تعریف کرتے ہیں یا پھر انعام سے بھی نوازتے ہیں۔

Comments are closed.