باقائدگی سے پڑھیں گے تو پرنور ہوگا اور اندھیرا دور ہوگا
اگر آپ باقاعدگی سے پڑھیں تو انشاء اللہ دل منور ہوگا ظلمت دور ہو گی دل نرم ہوجائے گا ان میں سے پہلا ہے سو مرتبہ استغفار صبح
اور شام ،پھر دوسرا ہے سور مرتبہ درود شریف صبح اور شام تیسر ا ہے قرآن مجید کی روزانہ تلاوت کرنا ایک پارہ ہویہ سوچے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت آرہی ہے دل میں سمارہی ہے دل کی ظلمت اور سیاہی دور ہو رہی ہے اور میرا دل اللہ اللہ اللہ
یہ اللہ اللہ میرا دل کہہ رہا ہے زبان سے نہیں پڑھنا دل پڑھ رہا ہے اور میں اس کو سن رہا ہوں یہ عجیب بات ہے کہ یہ دھیان کر کے بیٹھنا تھوڑے ہی دنوں میں انسان کو ایکتو بہت اچھا ورنہ آدھا پارہ صحیح چوتھا ہے کہ چلتے پھرتے دل میں ہر وقت اللہ تعالیٰ کادھیان رکھنا ،دست بکار دل بیار ہاتھ کام کاج میں مشغول دل اللہ تعالیٰ کی یاد میں مشغول پانچویں چیز ہے
ذکر قلبی یعنی مراقبہ یعنی تھوڑی دیر کے لئے انسان ساری دنیا کے خیالات سے ہٹ کٹ کر اللہ سے لو لگا کر بیٹھے اوراگلے دن پھر بیٹری فلیٹ ہوجاتی ہے اور فون ہی بند ہوجاتا ہے اسی طرح ہم روزانہ دفتر میں دوکان پر اور کام پر لوگوں کے ساتھ معاملات کرتے ہیں تو ہمارے دل کی کیفیات کی بیٹری ڈسچارج ہوجاتی ہے
تو اس کو بھی روزانہ چارجر سے لگانے کی ضرورت پڑتی ہے یہ جو مراقبہ ہے یہ چارجر ہے ایک طرح سے کہ اللہ کی رحمت آرہی ہے دل میں سما رہی ہےادراک شروع ہوجاتا ہے کہ واقعی میرا دل جیسے اللہ اللہ اللہ اس کو ذکر قلبی کہتے ہیں اور یہ ذکر لسانی سے ستر گنا زیادہ فضیلت رکھتا ہے
حدیث مبارکہ سے یہ ثابت ہے اب روزانہ کچھ دیر یہ کلمات پڑھا کریں گے تو اس کی برکت دیکھیں گی اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ جیسے آپ سیل فون پر روزانہ بات چیت کرتے ہیں تو پھر رات کو اس کو چارج کرتے ہیں ریچارج کرتے ہیں اگر کسی دن چارج کرنا بھول جائیں تودل کی ظلمت سیاہی دور ہورہی ہے
تو دیکھا آپ نے کنکشن جوڑا اللہ کی رحمت سے تو جتنی دیر آپ مراقبے میں بیٹھیں گےآپ کے دل کی کیفیات کی چارجنگ ہوتی رہے گی تو اگر آپ روزانہ ریچارجنگ کرتےرہیں گے تو کمیونیکیشن رہے گی تو انسان کی کیفیات اچھی رہتی ہیں اور سنتوں پر عمل نصیب ہوتا ہے اور وہ اللہ کی یاد والی زندگی گزار لیتا ہے
تویہ پانچ اعمال ہیں درود شریف پڑھنا استغفار پڑھنا قرآن پاک پڑھنا ہر وقت اللہ کا دھیان رکھنا اور روزانہ دس پندرہ منٹ صبح اور شام ذکر قلبی یعنی مراقبہ کرنا ظاہر کی آنکھ بند کر کے دل کی آنکھ سے متوجہ ہوجانا یہ سوچنا کہ اللہ کی رحمت آرہی ہے دل میں سما رہی ہے دل کی سیاہی و ظلمت دور ہو رہی ہے
اور دل کہہ رہا ہے اللہ اللہ اللہ انشاء اللہ ان اعمال سے آپ کو بہت ہی فائدہ ہوگا۔