کیوں نہ ہم ایسا کام کر یں کہ جس کام میں ہمارا فائد ہ ہی فائدہ ہو

بس اس عمل کو کر لیں پیسہ ہی پیسہ ہو گا دولت اور رزق کے لیے تمام وظیفوں کا بادشاہ !آج ہم آپ کی خدمت میں بہترین وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔

جس کی برکت سے اور اللہ کی عطا سے آپ کے پاس پیسہ ہی پیسہ ہوگا دولت اور رزق کبھی ختم نہ ہوگا یہ وظیفہ دولت اور رزق کا بادشا ہ ہے۔ بس آپ اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ کر لیں اور اس وظیفے سے بھر پور مستفید ہوں۔ عمل اور ضروری ہدایات:

یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کر نا ہے اور اللہ کے سورۃ الزمر کی آیت چھیا لیس کو سو مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ ایک مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے د عا مانگنی ہے اس عمل کو ایک روز تک کر نا ہے۔ان شاء اللہ اس وظیفے کی بر کت سے اور اللہ کے فضل و کرم سےآپ دولت کے بادشاہ بن جا ؤ گے۔

دولت اور رزق کی فر ا وانی آپ کے گھر میں ہو نا شروع ہو جائے گی۔ اللہ کے حکم سے آپ کے پاس پیسہ ہی پیسہ ہو گا۔ اللہ پاک کے کلام کو سنتے رہیں اور اپنے دلوں کو منور کر تے رہیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فر ما ئے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں تا کہ اس وظیفے کے کرنے میں اور زیادہ طاقتشامل ہو جائے کیونکہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ

جتنا گڑ ڈالیں گے اتنا ہی میٹھا ہو گا تو کیوں نہ ہم ایسا کام کر یں کہ جس کام میں ہمارا فائد ہ ہی فائدہ ہو اور کسی بھی قسم کے نقصان کی امید تک نہ ہو۔ انسان کو چاہیے کہ ہر قسم کا وظیفہ جو بھی کسی بھی مقصد کے لیے وظیفہ ہے اس وظیفے کو کامل یقین اور کامل بھروسے کے ساتھ کر نا چاہیے

تا کہ اس وظیفے میں برکت پیدا ہو سکے اور بر کت کے صدقے انسان کو اللہ پاک ا سکیمرضی کے مطا بق اسے سنوار سکیں اور اسے عطا کر سکیں۔ اللہ پاک بہت ہی زیادہ رحم کرنے والا ہے وہ اپنے بندے پر کبھی بھی ظلم نہیں کرتا یہ انسان ہی ہے جو خود پر بھی ظلم کر تا ہے اور اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی نقصان پہنچا تا ہے۔ اللہ پاک کی ذات تو بہت ہی زیادہ رحیم وکریم ذات ہے وہ تو بخشنے کے بہانے تلاش کرتا ہے۔

اگر کوئی مصیبت تک بھی خدا کی طرف سے آجائے تو وہ بھی اس کی طرف سے انسان کے لیے کسی نعمت سے بڑھ کر نہیں ہے کیو نکہ اس مصیبت کے ذریعے بھی انسان کو اللہ پاک بخش دیتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہر حالت میں رب کا شکر ادا کر یں کیونکہ رب کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے۔

Comments are closed.