ملتان ٹیسٹ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا، میچ لائیو دیکھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلیے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے، 3 اسپنرز شامل ہوں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ جمعہ سے ملتان میں شروع ہوگا۔

پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ملتان ٹیسٹ کے لئے 3 اسپنرز اور ایک فاسٹ بولرکےساتھ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Comments are closed.