اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10میں دھماکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10فور میں دھماکا ،پولیس نے ٹیکسی روکی ، تلاشی کے دوران دھماکا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10فور میں دھماکا ہوا ہے ،پولیس نے ٹیکسی روکی ، تلاشی کے دوران دھماکاہواجس کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیر لیا ہے جبکہ چار زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Comments are closed.