چودھری پرویز الہیٰ نےبحال کیے جانے پر اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کروا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و چودھری پرویز الہٰی نے عدالت کو یقین دہانی کروا دی ہےکہ مجھے بحال کیا گیا تو میں اسمبلی نہیں توڑوں گا ۔ علی ظفر نے پرویز الہی کی انڈٹیکنگ پڑھ کر سنائی ہے ۔ اگر وزارت اعلیٰ پر بحال کیا گیا تو میں اسمبلی نہیں توڑنے کی ایڈوائس نہیں دوں گا ۔