سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا انتقال ہوگیا

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئےدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں۔نجی ٹی وی سفارتی ذرائع نے سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے۔

Comments are closed.