وہ پاکستانی شہری کی جس کی چار بیویاں ہیں اور ان کی خدمت بھی کر رہا ہے

وہ کہتے ہیں نا کہ انسان کو شادی ہمیشہ ایک ہی کرنی چاہیے لگتا ہے آج یہ بات سچ ثابت ہو گئی کیونکہ آج ہم اپکی ملاقات ایک

ایسے شخص سے کروانے جا رہے ہیں جو اپنی بیویوں سے تنگ آکر ساحل سمندر پر رہنے آگیا ہے۔ہوا کچھ یوں کہ ایک شخص جس کا نام ندیم ہے اور وہ لاہور کا رہائشی ہے کراچی سے ہوتا ہوا بلوچستان کے ساحل پر آ کر ڈیرے ڈال بیٹھا ہے، وجہ پوچھنے

پر انتہائی دلچسپ انداز میں کہتا ہے کہ یہاں بہت سکون ہے۔میں اسی لیے یہاں 2 دن سے رہ رہا ہوں اور اب گھر جانے کا دل نہیں کر رہا ہے۔ حیرت میں اسی لاہوری سے پوچھا گیا کہ گھر میں سکون کیوں نہیں ہے تو پھر۔ اسی اپنے انتہائی مذاحیہ انداز میں کہتا ہے کہ گھر میں 4 بیویاں ہیں تو سکون کیسے ہوگا

اور پھر چاروں رہتی بھی ساتھ ہیں بس کھانا ایک ساتھ بناتی ہیں کینکہ وہ بھی میں خود بناتا ہوں تو یہی نہیں چاروں بیویوں اور بچوں کے کپڑے مجھے ہی دھونا پڑتے ہیں۔ اب باتوں ہی باتوں میں یہ بھی کہہ گیا کہ میری ایک بیوی سے بنتی نہیں تھی تو اس لیے دوسری کی اس طرح شادیاں تو چار کر لیں

اب کسی سے خوش نہیں ہوں۔یہی وجہ ہے کہ اب بلوچستان کے ساحل پر آکر ایسا سکون مل رہا ہے جو شادی کے بعد زندگی میں کبھی نہیں ملا۔اور تو اور میں اتنا خوش ہوں کہ میں نے ان ٹینٹ والوں سے بات کی ہے کہ مجھے آپ 1 سال کیلئے یہ اپنا ٹینٹ کرائے پر دے دو تاکہ میں یہاں ہی رہوں لیکن وہ پریشان ہیں ارو کہتے ہیں سر خیریت تو ہے

یوں ساحل سمندر پر کوئی بھی ایک سال کیلئے نہیں۔اس کے علاوہ اپنی چاروں بیویوں سے تنگ ندیم کا کہنا تھا کہ میں تو بیویوں کی ٹانگیں بھی دباتا ہوں جب وہ تھک جاتی ہیں تو کیونکہ وہ گھر میں صاف صفائی ارو برتن وغیرہ دھوتی ہیں تو۔یہاں ان سے پوچھا گیا کہ اتنی بیویوں اور بچوں کے اخراجات کیسے پورے کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ

میرا اپنا لاہور میں برانڈنگ کا کاروبار ہے۔واضح رہے کہ یہ ویڈیو ایک یو ٹیوب چینل کی ہے جو کہ آج سے کچھ دن قبل کراچی اور بلوچستان کے ساحل سمندر پر موجود لوگوں سے انکی زندگی سے متعلق دلچسپ سوالات کر رہے تھے۔جس کے دوران لاہور کے رہائشی ندیم سے انکی ملاقات ہوئی اور اینکر نے ان سے منفرد و دلچسپ سوالات کیے۔

Comments are closed.