اس ہفتے ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا، رمضان کا آخری ہفتہ کیسا گزرے گا، جانیں

محکمہ موسمیات نے ملک میں بدھ اور جمعرات کو بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جنوری کو مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہونگی، کوئٹہ، ژوب ، بارکھ ، زیارت ، چمن ، پشین ، نوکنڈی ، دالبندین

ودیگر علاقوں میں برفباری متوقع ہے ۔ ہرنائی ، قلعہ سیف اللہ ، قلعہ عبداللہ میں بارش اور برفباری کی توقع ہے ،مسلم باغ، قلات ، خضدار ، تربت ، پنجگور اور مکران کے ساحلی علاقوں میں بارش، برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کا مزید کہناتھا کہ

کوئٹہ، ژوب، بارکھان، زیارت، چمن، پشین، نوکنڈی، ہرنائی میں بارش کا بھی امکان ہے، سردی کی نئی لہر 21 اور 22 جنوری کو کراچی میں داخل ہوگی, پنجاب میں سورج نکلنے سے دھند میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم سردی کی لہر برقرارہے۔

Comments are closed.