مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں شعبان کا چاند دیکھا جائے گا

شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد( آن لائن) شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ۔چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منگل کو شام اسلام آباد میں ہوگا، جس میں شعبان کا چاند دیکھا جائے گا۔واضح رہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

Comments are closed.