بال اگر بہت ہی جلدی گر چکے ہیں تو یہ ریمیڈی بہت ہی خاص ہونے والی ہے

بالوں کو لمبا کر نا ہر لڑکی اور ہر لڑ کے کا خواب ہے شوق بن چکا ہے اور اسی شوق کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک ایسا آئل آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے لے کر آ ئے ہیں کہ

جس کی مد د سے آپ اپنے بالوں کو بہت ہی زیادہ اچھا کر سکتے ہیں اور جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ آج کل گنج پن کا بہت ہی زیادہ مسئلہ ہو ر ہا ہے ہر دوسرا مرد گنج پن کا شکار ہوتا جا رہا ہے

جس کی وجہ سے مر د حضرات بہت ہی زیاہ احساسِ کمتری کا شکار ہیں۔ ایک ایسا نسخہ ہے جس کےاستعمال کے بعد نہیں رکنے والے بال بہت جلدی گرو کر یں گے یا جن کی ٹنڈ ہو چکی ہے۔

جن کے بال بہت ہی جلدی گر چکے ہیں ان حضرات کے لیے یہ ریمیڈی بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔ وہ یہ ریمیڈی ہر گز ضائع نہ کر یں یہ ریمیڈی آپ لوگوں کی لائف بدلنے والی ہے ایک ایسا آئل بتانے والے ہیں ایک ایسا فارمولا بتانے والے ہیں جس کو استعمال کر کے آپ لوگوں کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا

اور اگر کوئی فائدہ نہیں ہوا تو نقصان بھی نہیں ہو گا۔وہ اس طرح سے کیونکہ آج ہم ناریل کے تیل سے ایک ایسی زبردست چیز بنانے والے ہیں جس کو استعمال کر کے آپ لوگوں کے بال آپ کے سر پر ساری زندگی کے لیے قائم رہیں گے اور جو بال گر چکے ہیں وہ انشاء اللہ واپس بھی آئیں گے سب سے پہلےہم ایک باؤل لے لیں گے۔ پھر ناریل کا تیل اس میں شامل کر یں گے

ایک چمچ کے برابر ناریل کا تیل ہمیں چاہیے ہے۔بالوں کو سلکی بنانے سے لے کر بالوں کی گروتھ تک اور بالوں کے گرنے تک یہ آپ کی بہت زیادہ مدد کرے گا۔ ہمیں جو چیز چاہیے ہے اب جو آئل چاہیے وہ ہے اولیو آئل مرحبا والوں کا یہ آئل ہے آپ لوگوں کو یہ لینا ہے زیتون کا تیل ایک چمچ ناریل کا تیل تھا

اورآدھا چمچ اولیو آئل کا اس میں شامل کر نا ہے۔ بہت ہی زیادہ طاقتور ہوتا ہے اس لیے ہم آدھا چمچ اس میں شامل کر رہے ہیں سب سے آخر میں آپ لوگوں کو ارنڈی کا تیل چاہیے یہ آپ لوگوں نے ایک چمچ پورا شامل کر نا ہے یہ تھوڑا سا گاڑھا ہوتا ہے ۔ لاجواب ہے۔آپ لوگوں کے بالوں کے لیے بالوں کی گروتھ کو فاسٹ کرتا ہے تینوں اجزاء کو اچھے سے مکس کر یے آئلز ہیں

اچھے سے مکس ہو جاتے ہیں یہ لیجئے یہ آئل تیار ہو چکا ہے۔ دس سے پندراں منٹ کے لیے جو مالش جانتے ہوں اس سے مالش کر وائیں سر پر اور انشاء اللہ پھر اس کا جادو دیکھیے۔ یہ نسخہ آپ کے بالوں کو بہت ہی زیادہ بہترین بنا دے گا۔

Comments are closed.