معروف ایڈووکیٹ ممتاز خان بی پی ہائی ہونے کی وجہ سے قومہ میں چلے گئے تھے
ہری پور ڈی اہچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ انسان کو مردہ قرار دے کر گھر بھیج دیا
۔اہل خانہ کی جانب سے ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیے جانے والے معروف قانون دان کے جنازہ و تدفین کا اعلان بھی کر دیا، معروف ایڈووکیٹ ممتاز خان BP ہائی ہونے کی وجہ سے قومہ میں چلے گئے تھے..