عید الاضحی کے موقع پر نہانے، کشتی رانی پر پابندی عائد

نارووال ( این این آئی)ڈپٹی کمشنر نارووال نے عید الاضحی کے موقع پر نہر، دریا ،ندی نالوں اور سوئمنگ پولز میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی عائد کر دی ۔

نوٹیفکیشن کے تحت ضلع نارووال کی تینوں تحصیلوں شکرگڑھ ،ظفروال اورنارووال کی ریونیو حدود میں دفعہ 144کے تحت ندی نالوں،نہر ،تالاب ،دریا میں نہانے، کشتی رانی سوئمنگ پولزمیں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے ۔

Comments are closed.