ٹرمپ نے خان کی رہائی کی تاریخ دے دی ؟ بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک: اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے قیاس آرئیاں ہو رہی ہیں کہ وہ دسمبریا جنوری میں رہا ہوجائیں گے، عمران خان کی رہائی کے بعد صحافی رضوان رضی نے بھی بڑی خبر دے دی۔

پبلک نیوز کے پروگرام’Public opinion‘ میں بات کرتے ہوئے سینیئر

صحافی رضوان رضی کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لیڈرز نےکہا ہے کہ امریکہ میں جو تبدیلیاں آئی ہیں ان کے نتیجے میں پاکستان میں بھی تبدیلی آئے گی، (یعنی) اُن کی پارٹی کے رہنما رہا ہوجائیں گے۔

ایک اور غیرسیاسی شخص جس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں اسکی ٹرمپ ملاقات ہوئی ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے سے جس نے اُن کو کہا گیا کہ جنوری تک آپ انتظار کریں اور فاران آفس کو بنانے کے بعد جو بھی ہماری ایڈوئزری کمیٹی بنے گی اُس کے بعد ہم کچھ کرسکیں گے۔

Comments are closed.