ثانیہ مرزا، شعیب ملک سے قبل کس کے ساتھ شادی کرنیوالی تھیں
15 نومبر 1986 کو پیدا ہونے والی ثانیہ مراز ٹینس کی ایک بھارتی کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2003 سے ٹینس کیرئر شروعکیا اور 2004 میں انہیں بھارتی حکومت نے ارجنا اعزاز سے نوازا۔ ثانیہ نے چھے سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا
اور 2003 میں باقاعدہ طور پرٹینس کے میدان میں اتریں۔ انہیں ان کے والد اور دوسرے فیملی کے اراکین نے انہیں ٹینس کی ابتدائیتربیت دی۔ انہوں نے سینٹ میری کالج سے گریجوایشن کا امتحان پاس کیا۔ شعیب ملک سے شادی سے پہلے ثانیہ مرزا کس کی دلھنیہ بننے والی تھیں؟
یہ بات آپ میں سے بہت کم لوگ جانتے ہونگے کہ شعیب ملک سے شادی کرنے سے پہلے ثانیہ مرزا کی شادی کسی دوسرے آدمی کے ساتھ طے پائی تھی اوردونوں منگنی بھی کر چکے تھے. یہ رشتہ تقریبا ایک سال تک قائم رہا اور بعد میں منگنی توڑ دی گئی. ثانیہ نے جولائی 2009 میں حیدرآباد میں اپنے بچپن کے دوست صحراب مرزا ،جو ایک معروف کاروباری شخصیت ہیں،
سے منگنی کی یہ منگنی 28 جنوری 2010 کو ختم کر دی گئی اور 29 مارچ 2010 کو مشہور و معروف پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان شعیب ملک سے منگنی کر لی. ثانیہ اور شعیب کا نکاح اپریل 2010 میں ہوا اور یہ دونوں ماشاءاللہ اچھی شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں.
شعیب ملک سے شادی کرنے سے پہلے ثانیہ مرزا کی شادی کسی دوسرے آدمی کے ساتھ طے پائی تھی اور دونوں منگنی بھی کر چکے تھے. یہ رشتہ تقریبا ایک سال تک قائم رہا اور بعد میں منگنی توڑ دی گئی.