چاچا افتخار احمد نے پٹواری نگران وزیر وہاب ریاض کو 6بالو پر 6چکے مار دیۓ۔وہاب ریاض کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ، ویڈیو دیکھیں

افتخار احمد نے نگران صوبائی وزیرکھیل وہاب ریاض کو دھوڈالا۔۔ وہاب ریاض کے ایک اوور میں 6 چھکے، دیکھئے ویڈیو

مطلب وزیر کھیل کا عہدہ نیک شگون ثابت ہوا وہاب ریاض کے لیے ???

تاریخ گواہ رہیگی اس امپورٹڈ حکومت کا جو بھی حصہ بنا ہو وہ کئی نہ کئی جگہ سے اپنے حصے کی بے عزتی وصول کر ہی لیتا ہے اب وہاب ریاض بنگلہ دیش لیگ کھیل کر آرہا ہے اور ہائیسٹ وکٹ ٹیکر بولر تھا اور یہاں آکے کیا حشر ہوا وزیر کھیل کیساتھ

چاچے افتخار کے وہاب ریاض کو 6 بالز پر 6 چھکےوھاب ریاض کا افتخار کے خلاف توھین صوبائی وزیر اور بغاوت کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ۔???

ویڈیو دیکھیں!

Comments are closed.